Featured Posts

Zirishk Kya Hai Or Zirisk K Faide In Urdu


  زِرشک:-
ROLUNDA  BERBERIS VULGARIS مختلف نام:- (عربی) انبر باریس (فارسی) زرشک زرک (انگریزی)
پہچان :-  ایک خاردار درخت کشمل (چترا) کا  پھل ہے اس کے تنے کی لکڑی کو دارہلد اور اس کے عصارہ کو رسوت کہتے ہیں۔ 
رنگ :-  اوداوسرخ  
ذائقہ:-  چاشنی دار کھٹا مٹھا 
مزاج:- سرد و خشک  
مقدار خوراک :-  ۳ ماشہ تا ۵ ماشہ 
افعال و استمال :- صفرا کی تیزی کو توڑتی ہے اور پیاس کو تسکین دیتی ہے معدہ اور جگر کی گرمی کو دور کرتی ہے صفراوی دستوں کو بند کرتی ہے خفقان حار اور ضعف اشتہا میں مفید ہے ۔  

Ad Banner

About Us

Social Share Icons